اللہ کی حمد وثناء کرنے والوں کی فضیلت ۔
راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , موسیٰ بن ابراہیم بن کثیر بن بشیر بن فاکہ , طلحہ بن خراس بن عم جابر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ کَثِيرِ بْنِ بَشِيرِ بْنِ الْفَاکِهِ قَالَ سَمِعْتُ طَلْحَةَ بْنَ خِرَاشٍ ابْنَ عَمِّ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَفْضَلُ الذِّکْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَفْضَلُ الدُّعَائِ الْحَمْدُ لِلَّهِ
عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، موسیٰ بن ابراہیم بن کثیر بن بشیر بن فاکہ، طلحہ بن خراس بن عم جابر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا افضل ترین ذکر لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ہے اور افضل ترین دعا الْحَمْدُ لِلَّهِ ہے ۔
Jabir bin 'Abdullah said: "I heard the Messenger of Allah(saw) say. 'The best of remembrance is La ilaha illallah (None has the right to be worshiped but Allah), and the best of supplication is AIHamdu Lillah (praise is to Allah)."(Hasan)