سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 68

چوپایوں کو باندھ کر نشانہ لگانا اور مثلہ کرنا منع ہے۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , ابوبکر بن خلادباہلی , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , سماک , عکرمہ , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا

علی بن محمد، وکیع، ابوبکر بن خلادباہلی، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، سماک ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی ذی روح چیز کو (باندھ کر) نشانہ مت بناؤ۔ (یعنی تختہ مشق مت بناؤ )

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: 'Do not take anything with a soul as a target."

یہ حدیث شیئر کریں