یاد الہی کی فضیلت ۔
راوی: ابوبکر , زید بن حباب , مالک بن انس , ابوبکر , ابی صالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ أَخْبَرَنِي سُمَيٌّ مَوْلَی أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَالَ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ کَانَ لَهُ عَدْلُ عَشْرِ رِقَابٍ وَکُتِبَتْ لَهُ مِائَةُ حَسَنَةٍ وَمُحِيَ عَنْهُ مِائَةُ سَيِّئَةٍ وَکُنَّ لَهُ حِرْزًا مِنْ الشَّيْطَانِ سَائِرَ يَوْمِهِ إِلَی اللَّيْلِ وَلَمْ يَأْتِ أَحَدٌ بِأَفْضَلَ مِمَّا أَتَی بِهِ إِلَّا مَنْ قَالَ أَکْثَرَ
ابوبکر، زید بن حباب ، مالک بن انس، ابوبکر، ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو دن میں سو بار َا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ کہے اسے دس غلام آزاد کرنے کی برابر ثواب ملے گا اور اس کے لئے سونیکیاں لکھی جائیں گی اور اس کے سو گناہ مٹادئیے جائیں گے اور یہ کلمات اس کے لئے تمام دن رات تک شیطان سے حفاظت کا ذریعہ بنتے ہیں اور کوئی بھی اس سے بہتر عمل نہیں کرتا الاّ یہ کہ کوئی شخص یہ کلمات سو سے بھی زیادہ مرتبہ کہے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah(saw) said: “Whoever says one hundred times each day: La ilaha illallahu wahdahu Ia sharika lahu, lahul-mulku wa tahul-hamdu wa Huwa 'ala kulli shay'in Qadir (None has the right to be worshipped but Allah alone, with no partner or associate. His is the dominion, all praise is to Him, and He is able to do all things), it will be equivalent to him freeing ten slaves, and one hundred merits will be recorded for him, and one hundred bad deeds will be erased from (his record), and it will be a protection for him against Satan all day until night comes. No one can do anything better than him except one who says more.’” (Sahih)