سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 677

یاد الہی کی فضیلت ۔

راوی: ابراہیم بن منذرحزامی , زکریابن منظور , محمد بن عقبہ , ام ہانی

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَا يَسْبِقُهَا عَمَلٌ وَلَا تَتْرُکُ ذَنْبًا

ابراہیم بن منذرحزامی، زکریابن منظور، محمد بن عقبہ، حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ سے کوئی عمل بڑھ نہیں سکتا اور یہ کسی گناہ کو (باقی) نہیں رہنے دیتا۔

It was narrated that Umm Hani' said: "The Messenger of Allah(saw) said: '(About saying) La ilaha. illallah. – no deed takes precedence over it and it does not leave any sin." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں