یاد الہی کی فضیلت ۔
راوی: ابوبکر , محمد بن مصعب , اوزاعی , اسماعیل بن عبیداللہ , ام درداء , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ أَنَا مَعَ عَبْدِي إِذَا هُوَ ذَکَرَنِي وَتَحَرَّکَتْ بِي شَفَتَاهُ
ابوبکر، محمد بن مصعب، اوزاعی، اسماعیل بن عبیداللہ، ام درداء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میں اپنے بندہ کے ساتھ ہی ہوتا ہوں جب وہ مجھے یاد کرتے اور میرے (نام یا احکام) کیلئے اس کے ہونٹ حرکت کریں ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet(saw) said: "Allah says: 'I am with My slave when he remembers Me and his lips move saying My Name" (Sahih)