قرآن کا ثواب ۔
راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , ابی قیس اودی , عمرو بن میمون , ابومسعود
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي قَيْسٍ الْأَوْدِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُ أَحَدٌ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ
علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابی قیس اودی، عمرو بن میمون، حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللَّهُ أَحَدٌ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ تہائی قرآن کے برابر ہے ۔
It was narrated that Abu Mas'ud Al-Ansari said: "The Messenger of Allah(saw) said: "Allahu ahad, Al-Wahidus-Samad [Allah (the) One, the One the Self- Sufficient Master is equivalent to one third of the Qur'an." (Sahih)