قرآن کا ثواب ۔
راوی: حسن بن علی , خلال , یزید بن ہارون , جریر بن حازم , قتادہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ
حسن بن علی، خلال، یزید بن ہارون، جریر بن حازم، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ) تہائی قرآن کے برابر ہے ۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah(saw) said: 'Qul Huwa Allahu ahad (Say: He is Allah, (the) One): is equivalent to onethird of the Quran." (Sahih)