سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 667

قرآن کا ثواب ۔

راوی: ابوبکر , خالد بن مخلد , سلمیان بن بلال , سہیل , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ

ابوبکر، خالد بن مخلد، سلمیان بن بلال، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ) تہائی قرآن کے برابر ہے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said that the Messenger of Allah(saw) said: "Qul Huwa Allahu ahad [Say: He is Allah, (the) One is equivalent to onethird "' of the Quran.' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں