چوپایوں کو باندھ کر نشانہ لگانا اور مثلہ کرنا منع ہے۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن سعید , عقبہ بن خالد , موسیٰ بن محمد بن ابراہیم تیمی , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ مُوسَی بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُمَثَّلَ بِالْبَهَائِمِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن سعید، عقبہ بن خالد، موسیٰ بن محمد بن ابراہیم تیمی، حضرت ابوسعید خدری بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے جانوروں کے اعضاء (یعنی) ناک، کان وغیرہ کاٹنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri said: "The Messenger of Allah forbade mutilating animals."