سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 644

کبوتر بازی ۔

راوی: عبداللہ بن عامر بن زرارہ , شریک , محمد بن عمرو , ابی سلمہ بن عبدالرحمن , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَظَرَ إِلَی إِنْسَانٍ يَتْبَعُ طَائِرًا فَقَالَ شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانًا

عبداللہ بن عامر بن زرارہ، شریک، محمد بن عمرو، ابی سلمہ بن عبدالرحمن، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا کہ ایک شخص پرندہ کے پیچھے لگا ہوا ہے تو فرمایا شیطان ہے جو شیطان کے پیچھے لگا ہوا ہے۔

It was narrated from Aishah that the Prophet(saw) looked at a man who was chasing a bird and said: "A devil chasing evil." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں