چوسر کھیلنا۔
راوی: ابوبکر , عبداللہ بن نمیر , ابواسامہ , سفیان , علقمہ بن مرثد , سلیمان بن بریدہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ فَکَأَنَّمَا غَمَسَ يَدَهُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِهِ
ابوبکر، عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ، سفیان، علقمہ بن مرثد، سلیمان بن حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو چوسر کھیلے گویا اس نے اپنے ہاتھ خنزیر کے گوشت اور خون میں ڈبوئے۔
It was narrated from Sulaiman bin Buraidah from his father that the Prophet(saw) said: "Whoever plays backgammon, it is as if he dipped his hand in the flesh and blood of a pig." (Sahih)