وعظ کہنا اور قصے بیان کرنا۔
راوی: علی بن محمد , وکیع , عمری , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْعُمَرِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَمْ يَکُنْ الْقَصَصُ فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا زَمَنِ أَبِي بَکْرٍ وَلَا زَمَنِ عُمَرَ
علی بن محمد، وکیع، عمری، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ قصہ خوانیاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرات شیخین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مبارک زمانوں میں نہ تھی ۔
It was narrated that Ibn 'Urnar said: "Stories (for the purpose of exhorta tion) were unknown at the time of the Messenger of Allah(saw), the time of AbuBakr and the time of "Umar." (Hasan)