وعظ کہنا اور قصے بیان کرنا۔
راوی: ہشام بن عمار , ہقل بن زیاد , اوزاعی , عبداللہ بن عامر اسلمی , عبداللہ بن عمرو بن عاص
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْهِقْلُ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُصُّ عَلَی النَّاسِ إِلَّا أَمِيرٌ أَوْ مَأْمُورٌ أَوْ مُرَائٍ
ہشام بن عمار، ہقل بن زیاد، اوزاعی، عبداللہ بن عامر اسلمی، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگوں کے سامنے وعظ نہیں کہتا مگر حاکم یا اس کی طرف سے وعظ پر مامور یا ریا کار۔
It was narrated from 'Amr bin Shu'aib, from his father, from
his grandfather, that the Messenger of Allah(saw) said: "No one tells stories to the people (for the purpose of exhortation) except a ruler, one appointed by a ruler, or a show-off." (Hasan)