سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 63

عورت کا ذبیحہ

راوی: ہناد بن سری , عبدہ بن سلیمان , عبیداللہ نافع , کعب بن مالک

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ امْرَأَةً ذَبَحَتْ شَاةً بِحَجَرٍ فَذُکِرَ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا

ہناد بن سری، عبدہ بن سلیمان، عبیداللہ نافع، حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے تیز دھار پتھر سے بکری ذبح کی۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں کچھ حرج نہ سمجھا۔

It was narrated from a son of Ka'b bin Malik, from his father that a woman slaughtered a sheep with a stone, and that was mentioned to the Messenger of Allah, but he did not see any thing wrong with that.

یہ حدیث شیئر کریں