سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 628

حمام میں جانا۔

راوی: عبدہ بن سلیمان , علی بن محمد , خالی یعلی , جعفر بن عون , عبدالرحمن بن زیاد بن انعم افریقی , عبدالرحمن بن رافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا خَالِي يَعْلَی وَجَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ الْإِفْرِيقِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُفْتَحُ لَکُمْ أَرْضُ الْأَعَاجِمِ وَسَتَجِدُونَ فِيهَا بُيُوتًا يُقَالُ لَهَا الْحَمَّامَاتُ فَلَا يَدْخُلْهَا الرِّجَالُ إِلَّا بِإِزَارٍ وَامْنَعُوا النِّسَائَ أَنْ يَدْخُلْنَهَا إِلَّا مَرِيضَةً أَوْ نُفَسَائَ

عبدہ بن سلیمان، علی بن محمد، خالی یعلی، جعفر بن عون، عبدالرحمن بن زیاد بن انعم افریقی، عبدالرحمن بن رافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عجم کے علاقوں پر تمہیں فتح حاصل ہوگی اور وہاں تمہیں کمرے ملیں گے۔ جنہیں حمام کہا جاتا ہے ان میں مردبغیر ازار کے نہ جائیں اور عورتوں کو ان میں جانے سے منع کرنا۔ الاّ یہ کہ بیمار ہو یا بحالت نفاس ہو (توستر چھپا کر جاسکتی ہے) ۔

It was narrated that 'Abdullah bin 'Amr said: "The Messenger of Allah(saw) said: 'You will conquer the lands of the non- Arabs, where you will find houses called Hammamat (bathhouses) . Men should only enter them wearing a waist wrap, and do not let women enter them unless they are sick or bleeding following childbirth." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں