سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 627

جس سے مشورہ طلب جائے وہ بمنزلہ امانت دار ہے۔

راوی: ابوبکر , یحییٰ بن زکریابن ابی زائدہ , علی بن ہاشم , ابن ابی لیلیٰ , ابی زبیر , جابر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ وَعَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَشَارَ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ فَلْيُشِرْ عَلَيْهِ

ابوبکر، یحییٰ بن زکریابن ابی زائدہ، علی بن ہاشم، ابن ابی لیلیٰ، ابی زبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی سے اس کا بھائی مشورہ طلب کرے تو اسے چاہئے کہ اپنے بھائی کو (اچھا) مشورہ دے۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah(saw) said: "If one of you consults his brother, then let him advise him." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں