سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 62

دودھ والے جانور کو ذبح کرنے کی ممانعت

راوی: علی بن محمد , عبدالرحمن محاربی , یحییٰ بن عبداللہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي قُحَافَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ وَلِعُمَرَ انْطَلِقَا بِنَا إِلَی الْوَاقِفِيِّ قَالَ فَانْطَلَقْنَا فِي الْقَمَرِ حَتَّی أَتَيْنَا الْحَائِطَ فَقَالَ مَرْحَبًا وَأَهْلًا ثُمَّ أَخَذَ الشَّفْرَةَ ثُمَّ جَالَ فِي الْغَنَمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيَّاکَ وَالْحَلُوبَ أَوْ قَالَ ذَاتَ الدَّرِّ

علی بن محمد، عبدالرحمن محاربی، یحییٰ بن عبداللہ ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت ابوبکر بن ابی قحافہ نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے اور حضرت عمر سے کہا کہ ہمارے ساتھ واقفی کے پاس پہنچے تو وہ کہنے لگا مرحبا! خوش آمدید! پھر چھری لی اور بکریوں میں گھومے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دودھ والی بکری سے بچنا۔ (اسے ذبح نہ کرنا)

Abu Hurairah narrated that Abu Bakr bin Quhafah narrated that the Messenger Of Allah said to him and to ‘Umar: "Let us go out to Waqifi." He said: “So we went out in the moonlight until we came to the garden and he (the owner of the garden) said: 'Welcome. Then he took up the knife and went among the sheep (to choose for slaughter), and the Messenger of Allah said, 'Avoid those that are lactating.”

یہ حدیث شیئر کریں