سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 619

اولاد ہونے سے قبل ہی مرد کا کنیت اختیار کرنا۔

راوی: ابوبکر , وکیع , ہشام بن عروہ , زبیر , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ مَوْلًی لِلزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ أَزْوَاجِکَ کَنَّيْتَهُ غَيْرِي قَالَ فَأَنْتِ أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ

ابوبکر، وکیع، ہشام بن عروہ، زبیر، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ میرے علاوہ تم بیویوں رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کنیت رکھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ام عبداللہ ہو۔

It was narrated from 'Aishah that she said narrated to the Prophet(saw) "All of your wives have a Kunyah except me." He said: "You are Umm 'Abdullah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں