سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 615

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک اور کنیت دونوں کا بیک وقت اختیار کرنا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , ایوب , محمد , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَکَنَّوْا بِکُنْيَتِي

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، ایوب، محمد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرا نام اختیار کرلولیکن میری کنیت مت اختیار کرو۔

It was narrated from Muhammad that the heard Abu Hurairah say: "Abul-Qasim(ra) said: 'Call yourselves by my name but do not call yourselves by my Kunyah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں