نام بدلنا۔
راوی: ابوبکر , یحییٰ بن یعلیٰابومحیاة , عبدالملک بن عمیر , ابن اخی عبداللہ بن سلام , عبداللہ بن سلام
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَعْلَی أَبُو الْمُحَيَّاةِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ حَدَّثَنِي ابْنُ أَخِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ قَدِمْتُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَيْسَ اسْمِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَلَامٍ فَسَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَلَامٍ
ابوبکر، یحییٰ بن یعلیٰابومحیاة، عبدالملک بن عمیر، ابن اخی عبداللہ بن سلام، حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت میرا نام عبداللہ بن سلام نہ تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا نام عبداللہ بن سلام رکھ دیا۔
It was narrated that 'Abdullah bin Salam said: "I came to the Messenger of Allah(saw), and My name was not 'Abdullah bin Salam. The Messenger of Allah(saw) named me 'Abdullah bin Salam."