سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 613

نام بدلنا۔

راوی: ابوبکر , حسن بن موسیٰ , حماد بن سلمہ , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ ابْنَةً لِعُمَرَ کَانَ يُقَالُ لَهَا عَاصِيَةُ فَسَمَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيلَةَ

ابوبکر، حسن بن موسی، حماد بن سلمہ، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک صاحبزادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام عاصیہ ( نافرمان) تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکا نام جمیلہ رکھ دیا۔

It was narrated from Ibn 'Umar that a daughter of 'Umar was called' Asiyah' (disobedient), then the Messenger of Allah(saw) named her 'Jamilah' (beautiful). (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں