سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 612

نام بدلنا۔

راوی: ابوبکر , غندر , شعبہ , عطاء بن ابی میمون , ابورافع , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا رَافِعٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ زَيْنَبَ کَانَ اسْمُهَا بَرَّةَ فَقِيلَ لَهَا تُزَکِّي نَفْسَهَا فَسَمَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ

ابوبکر، غندر، شعبہ، عطاء بن ابی میمون، ابورافع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام برّہ تھا (اسکا معنی ہے نیک اور صالحہ) تو ان سے کہا گیا کہ آپ خود ہی اپنی تعریف کرتی ہیں (کہ نام پوچھا جائے تو جواب میں کہتی ہیں برّہ یعنی صالحہ) اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکا نام زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ رکھدیا۔

It was narrated from Abu Hurairah that Zainab used to be called "Barrah" (good), and it was said that she was praising herself. So the Messenger of Allah(saw) changed her name to Zainab.(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں