ناپسندیدہ نام
راوی: ابوبکر , ہاشم بن قاسم , ابوعقیل , مجالد بن سعید , شعبی , مسروق
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ حَدَّثَنَا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ لَقِيتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَالَ مَنْ أَنْتَ فَقُلْتُ مَسْرُوقُ بْنُ الْأَجْدَعِ فَقَالَ عُمَرُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْأَجْدَعُ شَيْطَانٌ
ابوبکر، ہاشم بن قاسم، ابوعقیل، مجالد بن سعید، شعبی، حضرت مسروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملا تو پوچھنے لگے تم کون ہو؟ میں نے عرض کیا مسروق بن اجدع۔ اس پر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ اجدع ایک شیطان کا نام ہے ۔
It was narrated that Masruq said: "I met 'Umar bin Khattab and he said: 'Who are you?' said: 'Masruq bin Ajda".' Umar said: 'I heard the Messenger of Allah(saw) saying, "Ajda' is a devil." (Da'if)