ناپسندیدہ نام
راوی: ابوبکر , معتمر بن سلیمان , رکین , سمرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ الرُّکَيْنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُسَمِّيَ رَقِيقَنَا أَرْبَعَةَ أَسْمَائٍ أَفْلَحُ وَنَافِعٌ وَرَبَاحٌ وَيَسَارٌ
ابوبکر، معتمر بن سلیمان، رکین، حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ ہم اپنے غلاموں کے نام ان چار میں کوئی رکھیں افلح نافع رباح اور یسار ۔
It was narrated that Samurah said: "The Messenger of Allah(saw) forbade giving our slaves four names: Aflah (successful), Nafi' (beneficial), Rabah (profit) and Yasar (prosperity)." (Sahih)