سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 609

ناپسندیدہ نام

راوی: نصر بن علی , سفیان , ابی زبیر , جابر , عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَئِنْ عِشْتُ إِنْ شَائَ اللَّهُ لَأَنْهَيَنَّ أَنْ يُسَمَّی رَبَاحٌ وَنَجِيحٌ وَأَفْلَحُ وَنَافِعٌ وَيَسَارٌ

نصر بن علی، سفیان ، ابی زبیر، جابر، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میں زندہ رہا تو انشاء اللہ آئندہ رباح ، نجیح ، افلح، نافع اور یسار نام رکھنے سے ضرور منع کر دوں گا۔

It was narrated from 'Umar bin Khattab that the Messenger of Allah(saw) said: "If I live – if Allah wills – I will forbid the names Rabah (profit), Najih (saved), Aflah (successful), Nafi' (beneficial) and Yasar (prosperity)." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں