جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز شخص آئے تو اس کا اکرام کرو۔
راوی: محمد بن صباح , سعید بن مسلمہ , ابن عجلان , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاکُمْ کَرِيمُ قَوْمٍ فَأَکْرِمُوهُ
محمد بن صباح، سعید بن مسلمہ، ابن عجلان، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز شخص آئے تو اس کا اعزاز کرو۔
'Umar that the Messenger of Allah (saw) said: "If there comes to you a man who is respected among his own people, then , honor him." (Hasan)