مرد سے کہنا کہ صبح کیسی کی ؟
راوی: ابوبکر , عیسیٰ بن یونس , عبداللہ بن مسلم , عبدالرحمن بن سابط , جابر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قُلْتُ کَيْفَ أَصْبَحْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ بِخَيْرٍ مِنْ رَجُلٍ لَمْ يُصْبِحْ صَائِمًا وَلَمْ يَعُدْ سَقِيمًا
ابوبکر، عیسیٰ بن یونس، عبداللہ بن مسلم، عبدالرحمن بن سابط، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! صبح کیسی کی؟ فرمایا خیریت ہے۔ اس مرد سے بہتر ہوں جس نے روزہ کی حالت میں صبح نہیں کی اور نہ ہی بیمار کی عیادت کی ۔
It was narrated that Jabir said: “I said: 'How are you this morning, a Messenger of Allah?' He said: 'I am better than one who did not get up fasting, and who did not visit any sick. (Hasan)