ایک مرد دوسرے مرد کا ہاتھ چومے ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن فضیلم , یزید بن ابی زیاد , عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَبَّلْنَا يَدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن فضیلم، یزید بن ابی زیاد، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دست مبارک چوما۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "We kissed the hand of the Prophet(saw) ." (Da'if)