سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 581

بچوں اور عورتوں کو سلام کرنا۔

راوی: ابوبکر , سفیان بن عیینہ , ابن ابی حسین , شہر بن حوشب , اسماء بنت یزید

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ قَالَ سَمِعَهُ مِنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ يَقُولُ أَخْبَرَتْهُ أَسْمَائُ بِنْتُ يَزِيدَ قَالَتْ مَرَّ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا

ابوبکر، سفیان بن عیینہ، ابن ابی حسین، شہر بن حوشب، حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہیں ہم عورتوں کے پاس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سلام کیا۔

Asma' bint Yazid said: "The Messenger of Allah passed by us, among (a group of) women, and he greeted us with (the greeting of) peace."

یہ حدیث شیئر کریں