کس چیز سے ذبح کیا جائے ؟
راوی: ابوبشربکر بن حلف , غندر , شعبہ , حاضر بن مہاجر , سلیمابن یسار , زید بن ثابت
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ حَاضِرَ بْنَ مُهَاجِرٍ يُحَدِّثُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ ذِئْبًا نَيَّبَ فِي شَاةٍ فَذَبَحُوهَا بِمَرْوَةٍ فَرَخَّصَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَکْلِهَا
ابوبشربکر بن حلف، غندر، شعبہ، حاضر بن مہاجر، سلیمابن یسار، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ ایک بھیڑیے نے بکری کو دانت لگائے تو لوگوں نے اسے سفید تیز دھار پتھر سے ذبح کر دیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو وہ بکری کھانے کی اجازت دی۔
It was narrated from Zaid bin Thabit that a wolf bit a sheep, and they slaughtered it with a sharp-edged stone, and the Messenger of Allah allowed them to eat it.