سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 569

نرمی اور مہربانی ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن مصعب , اوزاعی , ہشام بن عمار , عبدالرحمن بن ابراہیم , ولید بن مسلم , اوزاعی , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ ح و حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ فِي الْأَمْرِ کُلِّهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن مصعب، اوزاعی، ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید بن مسلم، اوزاعی ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ مہربان ہیں اور تمام کاموں میں مہربانی کو پسند فرماتے ہیں ۔

It was narrated from 'Aishah that the Prophet said: "Allah is Gentle and loves gentleness in all things"

یہ حدیث شیئر کریں