پانی کے صدقہ کی فضیلت ۔
راوی: علی بن محمد , وکیع , ہشام صالب دستوائی , قتادہ , سعید بن مسیب , سعد بن عبادہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ صَاحِبِ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ قَالَ سَقْيُ الْمَائِ
علی بن محمد، وکیع، ہشام صالب دستوائی، قتادہ، سعید بن مسیب، حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صدقہ کی کون سی صورت زیادہ فضیلت کا باعث ہے؟ فرمایا پانی پلانا۔
It was narrated that Sa'd bin 'Ubadah said: "I said: 'O Messenger of Allah, what charity is best?' He said: 'Giving water to drink."