سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 561

رستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹا دینا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , وکیع , ابان بن صمعہ , ابی وازع راسی , ابوبرزہ اسلمی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أَبَانَ بْنِ صَمْعَةَ عَنْ أَبِي الْوَازِعِ الرَّاسِبِيِّ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ دُلَّنِي عَلَی عَمَلٍ أَنْتَفِعُ بِهِ قَالَ اعْزِلْ الْأَذَی عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، ابان بن صمعہ، ابی وازع راسی، حضرت ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول مجھے ایسا عمل بتائیے جس سے میں فائدہ اٹھاؤں (اس پر عمل کر کے) فرمایا مسلمانوں کے راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹا دیا کرو۔

It was narrated that Abu Barzah Al-Aslami said: "I said: 'O Messenger of AllahP.B.U.H Tell me of an action by which I may benefit.' He said: 'Remove harmful things from the path of the Muslims’”

یہ حدیث شیئر کریں