والدین کی فرمانبرداری اور ان کے ساتھ حسن سلوک۔
راوی: ہشام بن عمار , صدقہ بن خالد , عثمان بن ابی عاتکہ , علی بن یزید , قاسم , ابوامامہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِکَةِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا حَقُّ الْوَالِدَيْنِ عَلَی وَلَدِهِمَا قَالَ هُمَا جَنَّتُکَ وَنَارُکَ
ہشام بن عمار، صدقہ بن خالد، عثمان بن ابی عاتکہ، علی بن یزید، قاسم، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرد نے عرض کیا اے اللہ کے رسول والدین کا اولاد کے ذمہ کیا حق ہے؟ فرمایا وہ تمہاری جنت ہیں (یا) دوزخ ہیں ۔
It was narrated from Abu Umamah that a man said: "O Messenger of Allah, what are the rights of parents over their child?" He said: "They are your Paradise and your Hell."