والدین کی فرمانبرداری اور ان کے ساتھ حسن سلوک۔
راوی: ابوبکر محمد بن میمون مکی , سفیان بن عیینہ , عمارہ بن قعقاع , ابی زرعہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْمَکِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَبَرُّ قَالَ أُمَّکَ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ أُمَّکَ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ أَبَاکَ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ الْأَدْنَی فَالْأَدْنَی
ابوبکر محمد بن میمون مکی، سفیان بن عیینہ، عمارہ بن قعقاع، ابی زرعہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ہم کس کے ساتھ حسن سلوک کریں ؟ فرمایا والدہ کے ساتھ پھر پوچھا کس کے ساتھ فرمایا اپنے والد کے ساتھ پوچھا جو جتنا زیادہ قریب ہو اس کے ساتھ ۔
It was narrated that Abu Huraira said: "They said: 'O Messenger of Allah, whom should I treat kindly?' He said: 'Your mother.' He said: 'Then who?' He said: 'Your mother." He said: 'Then who?' He said: 'Your father: He said: 'Then who?' He said: 'The next closest and the next closest"(sahih)