چیتوں کی کھال پر سواری ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , ابی معتمر , ابن سیرین , معاویہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أَبِي الْمُعْتَمِرِ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْ رُکُوبِ النُّمُورِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ابی معتمر، ابن سیرین، حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چیتوں کی کھال پر سواری سے منع فرماتے تھے ۔
It was narrated that Mu' awiyah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to forbid riding on leopard skins:' (Hasan)