سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 535

چیتوں کی کھال پر سواری ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زید بن حیاب , یحییٰ بن ایوب , عیاش بن عباس حمیری , ابی حصین حجری ہیثم عامرحجری , ابوریحانہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي عَيَّاشُ بْنُ عَبَّاسٍ الْحِمْيَرِيُّ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ الْحَجْرِيِّ الْهَيْثَمِ عَنْ عَامِرٍ الْحَجْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا رَيْحَانَةَ صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْ رُکُوبِ النُّمُورِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حیاب، یحییٰ بن ایوب، عیاش بن عباس حمیری، ابی حصین حجری ہیثم عامرحجری، صحابی رسول حضرت ابوریحانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چیتوں کی کھال (کو دباغت دے کر بھی اس کی زین بنا کر اس) پر سواری سے منع فرماتے تھے (اس لئے کہ یہ متکبرین کا شیوہ ہے) ۔

It Was narrated that 'Amir Al-Hajri said: "I heard Abu Raihanah, the Companion of the Prophet say: 'The Prophet used to forbid riding on leopard skins:" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں