گھر میں تصاویر (رکھنے سے ممانعت)
راوی: ابوبکر , غندر , شعبہ , علی بن مدرک , ابی زرعہ , عبداللہ بن یحییٰ , علی بن ابی طالب
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِکٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُجَيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمَلَائِکَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ کَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ
ابوبکر، غندر، شعبہ، علی بن مدرک، ابی زرعہ، عبداللہ بن یحییٰ ، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ملائکہ رحمت اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔
It was narrated from Ali bin Abu Tâlib that the Prophet P.B.U.H Said: “The angels do not enter house in which there is a dog or an image." (Hasan)