انگوٹھے میں انگشتری پہننا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن ادریس , عاصم , ابوبردہ , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَخَتَّمَ فِي هَذِهِ وَفِي هَذِهِ يَعْنِي الْخِنْصَرَ وَالْإِبْهَامَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن ادریس، عاصم، ابوبردہ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے چھنگلیا اور انگوٹھے میں انگشتری پہننے سے منع فرمایا۔
It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade me to wear a ring on this and on this," meaning the little finger and the thumb. (Sahih)