انگشتری پہننے میں نگینہ ہتھیلی کی طرف کی رکھنا۔
راوی: محمد بن یحییٰ , اسماعیل بن ابی اویس , سلیمان بن بلال یونس بن یزیدایلی , ابن شہاب , یونس بن شہاب , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ الْأَيْلِيِّ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبِسَ خَاتَمَ فِضَّةٍ فِيهِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ کَانَ يَجْعَلُ فَصَّهُ فِي بَطْنِ کَفِّهِ
محمد بن یحییٰ، اسماعیل بن ابی اویس، سلیمان بن بلال یونس بن یزیدایلی، ابن شہاب، یونس بن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگشتری پہنی اس میں حبشی نگینہ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس (انگوٹھی) کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے ۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H wore a silver ring with an Ethiopian gemstone, and he used to wear the stone in towards his palm. (Sahih)