انگشتری پہننے میں نگینہ ہتھیلی کی طرف کی رکھنا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , ایوب بن موسیٰ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَجْعَلُ فَصَّ خَاتَمِهِ مِمَّا يَلِي کَفَّهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، ایوب بن موسی، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی انگشتری کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا کرتے تھے ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet P.B.U.H used to wear (his ring) with the stone nearest his palm. (Sahih)