سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 521

انگشتری کا نقش۔

راوی: محمد بن یحییٰ , عثمان بن عمر , یونس , زہری , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ لَهُ فَصٌّ حَبَشِيٌّ وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

محمد بن یحییٰ ، عثمان بن عمر، یونس، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کو انگشتری تیار کروائی اس کا نگینہ حبشی تھا اور اس پر یہ عبارت کندہ تھی مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H wore a ring of silver, in which was an Ethiopian gemstone and the inscription: 'Muhammad Rasul Allah' (Muhammad the Messenger of Allah)." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں