انگشتری کا نقش۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , ایوب بن موسیٰ نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ ثُمَّ نَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَقَالَ لَا يَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَی نَقْشِ خَاتَمِي هَذَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، ایوب بن موسیٰ نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگشتری تیار کروائی پھر اس میں مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کندہ کرایا اور فرمایا کوئی بھی میری اس انگشتری کا نقش کندہ نہ کروائے ۔
It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H wore a ring of silver, then he had engraved on it (the words) 'Muhammad Rasul Allah' (Muhammad the Messenger of Allah). And he said: 'No one should have his ring engraved like this ring of mine."' (Sahih)