جوڑے اور چوٹیاں بنانا۔
راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , ابن ابی فدیک , عبدالرحمن بن ابی زناد , ہشام بن عروہ , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعَرٌ دُونَ الْجُمَّةِ وَفَوْقَ الْوَفْرَة
عبدالرحمن بن ابراہیم، ابن ابی فدیک، عبدالرحمن بن ابی زناد، ہشام بن عروہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال کانوں سے نیچے اور مونڈھوں سے اونچے تھے ۔
It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H had hair that came between his earlobes and his shoulders." (Hasan)