خضاب ترک کرنا۔
راوی: محمد بن عمر بن ولیدکندی , یحییٰ بن آدم , شریک , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ الْکِنْدِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ شَيْبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ عِشْرِينَ شَعَرَةً
محمد بن عمر بن ولیدکندی، یحییٰ بن آدم، شریک، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقریباًبیس بال سفید ہوئے تھے ۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The white hair of the Prophet P.B.U.H numbered approximately twenty." (Sahih)