سیاہ خضاب کا بیان۔
راوی: ابوہریرہ صیرفی , محمد بن فراس , عمر بن خطاب بن زکریاراسی , دفاع بن دغفل سدوسی , عبدالحمید بن صیفی , صہیب
حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ الصَّيْرَفِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ فِرَاسٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ بْنِ زَکَرِيَّا الرَّاسِبِيُّ حَدَّثَنَا دَفَّاعُ بْنُ دَغْفَلٍ السَّدُوسِيُّ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ صَيْفِيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ صُهَيْبِ الْخَيْرِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحْسَنَ مَا اخْتَضَبْتُمْ بِهِ لَهَذَا السَّوَادُ أَرْغَبُ لِنِسَائِکُمْ فِيکُمْ وَأَهْيَبُ لَکُمْ فِي صُدُورِ عَدُوِّکُمْ
ابوہریرہ صیرفی، محمد بن فراس، عمر بن خطاب بن زکریاراسی، دفاع بن دغفل سدوسی، عبدالحمید بن صیفی، حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین خضاب جو تم استعمال کرتے ہو سیاہ خضاب ہے تمہاری بیویوں کی تم میں زیادہ رغبت کا باعث ہے اور تمہارے دشمنوں کے دلوں میں تمہارا رعب اور ہیبت زیادہ کرنے والا ہے ۔
It was narrated that Suhaib AI-Khair said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The best thing with which you can dye your hair is this black (dye). It makes your women desire you and creates fear in the hearts of your enemies:" (Da'if)