مہندی کا خضاب۔
راوی: ابوبکر , یونس بن محمد , سلام بن ابی مطیع , عثمان بن موہب
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی أُمِّ سَلَمَةَ قَالَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيَّ شَعَرًا مِنْ شَعْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَخْضُوبًا بِالْحِنَّائِ وَالْکَتَمِ
ابوبکر، یونس بن محمد، سلام بن ابی مطیع، حضرت عثمان بن موہب فرماتے ہیں کہ میں ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا موئے (بال) مبارک دکھایا جو حنا اور وسمہ سے رنگا ہوا تھا ۔
It was narrated that 'Uthman bin Mawhab said: "I entered upon Umm Salamah and she brought out for me a hair of the Messenger of Allah which was dyed with henna and Katam.' (Sahih)