سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 502

مہندی کا خضاب۔

راوی: ابوبکر , عبدللہ بن ادریس , اجلح , عبداللہ بن بریدہ , ابی اسود دیلمی , ابوذر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ الْأَجْلَحِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدَّيْلَمِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّيْبَ الْحِنَّائُ وَالْکَتَمُ

ابوبکر، عبدللہ بن ادریس، اجلح، عبداللہ بن بریدہ، ابی اسود دیلمی، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین چیز جس سے تم بڑ ھاپے کو بدلو مہندی اور وسمہ ہے ۔

It was narrated from Abu Dharr that the Messenger of Allah said: "The best things with which you change gray hair are henna and Kaiam" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں