مہندی کا خضاب۔
راوی: ابوبکر , سفیان بن عیینہ , زہری , ابوسلمہ , سلیمان بن یسار , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُخْبِرَانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَی لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوهُمْ
ابوبکر، سفیان بن عیینہ، زہری، ابوسلمہ، سلیمان بن یسار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہود و نصاری خضاب نہیں کرتے لہذا تم ان کی مخالفت کرو۔
It was narrated that Abu Hurairah attributed to the Prophet "The Jews and the Christians do not dye (their hair),so differ from them." (Sahih)