شہرت کی خاطر کپڑے پہننا۔
راوی: عباس بن یزید بحرانی , وکیع بن محزرناجی , عثمان بن جہم , ذر بن حبیش , ابوذر
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ الْبَحْرَانِيُّ حَدَّثَنَا وَکِيعُ بْنُ مُحْرِزٍ النَّاجِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ جَهْمٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُهْرَةٍ أَعْرَضَ اللَّهُ عَنْهُ حَتَّی يَضَعَهُ مَتَی وَضَعَهُ
عباس بن یزید بحرانی، وکیع بن محزرناجی، عثمان بن جہم، ذر بن حبیش، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شہرت کی خاطر لباس پہنے اللہ تعالیٰ اس سے اعراض فرماتے ہیں یہاں تک کہ جب چاہیں اسے رسوا فرمادیں ۔
It was narrated from Abu Dharr that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever wears a garment of pride and vanity, Allah will turn away from him until he takes it off" (Da'if)